روشن گھرانہ اسکیم ، سولر پینل کی تقسیم کیلئے صارفین کی اہلیت کا طریقہ کار طے
محکمہ توانائی نے فائنل پلان وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کو پیش کر دیا
حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کر لی
حکومت کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کے نرخ کم کر کے 11 روپے فی یونٹ کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔