حکومتی پالیسیوں کے باعث ملک ترقی کر رہا ہے، مہنگائی میں کمی کا اثر شرح سود پر بھی پڑے گا
لاہور ہائی کورٹ نے اسکول بسیں چلانے کے فیصلے پر عمل درآمد رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا
بھارتی شہر دہلی 372 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے اور کراچی 214 ایئرکوالٹی انڈیکس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے
صنعتکار اسموگ سے نجات میں اپنا کردار ادا کریں۔
گرین لاک ڈاؤن والے علاقوں میں سیف سٹی کیمروں سے نگرانی جاری ہے۔
شاہراہوں کی بندش سے شہریوں مشکلات کا سامنا ، موٹروے پولیس کی غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کی ہدایت
اسموگ کنٹرول کے منصوبوں کیلئے 5 ارب 38 کروڑ 10 لاکھ روپے کی منظوری دی جائے گی۔
اسموگ سے تقریباً 6 کروڑ بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہورہی ہیں۔
حدنگاہ کم ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔
ڈولفن اسکواڈ کو چیکنگ اور مانیٹرنگ کی خدمات پر مامور کیا گیا ہے۔
ہمیں بھی دنیا بھر کی طرح سورج کی روشنی میں کاروبار کرنے کی عادت اپنانا ہو گی۔
شہری دن کے اوقات میں سفر کرنے کو ترجیح دیں ، ترجمان موٹروے پولیس
دھواں چھوڑنے والی بسوں کو 50، 50 ہزار جرمانہ کریں تو کیسے ٹھیک نہیں ہونگے ؟ لاہور ہائیکورٹ
دنیا کے آلودہ ترین شہرو ں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر، ہر طرف اسموگ کا راج
تمام تعلیمی ادارے آن لائن کلاسز پر منتقل ہوں گے ، نوٹیفکیشن جاری











