PTI leader Shaukat Yousafzai was stopped by FIA at Islamabad Airport

PTI leader Shaukat Yousafzai was stopped by FIA at Islamabad Airport

تحریک انصاف کے رہنما معراج خالد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

مجھے معراج خالد کی اچانک وفات کا سن کر انتہائی دکھ اور تکلیف ہوئی ہے، وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی

پشاور: ٹیکسی سروسز کمپنیوں کو قانون کے دائرے میں لانے کا فیصلہ

ٹیکسی سروسز کے لیے ایکٹ لانے کا فیصلہ کیا گیا اور ہم اس حوالے تیاری کے مرحلے میں ہیں، ترجمان شوکت یوسفزئی

خیبرپختونخوا: سرکاری اشتہارات کی تقسیم کار پر نیب کی تحقیقات

نیب کی جانب سے پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ سے ریکارڈ طلب کرلیا گیا، ذرائع

آزادی مارچ میں رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی، شوکت یوسفزئی

کسی ڈنڈا بردار فورس کو خیبر پختونخوا سے اسلام آباد نہیں جانے دیں گے، صوبائی وزیر اطلاعات

’فضل الرحمان کے غیر قانونی اقدام کیخلاف کارروائی ہوگی‘

کسی کو ریاست کی رٹ چیلنج نہیں کرنے دیں گے، وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی

’مولانا فضل الرحمان بے روزگار ہوگئے ہیں‘

مولانا فضل الرحمان بے روزگار ہوگئے ہیں اور اپنے لیے روزگار اور نیا گھر تلاش کررہے ہیں، شوکت یوسفزئی

’ماحول سازگار رکھنے کیلئے پروگرام نیوز لائن ادھورا چھوڑ کر گیا‘

وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے ہم نیوز کی اینکر ماریہ ذوالفقار سے معافی بھی مانگ لی۔

میزبان کے سخت سوالات، شوکت یوسفزئی پروگرام چھوڑ کر چلے گئے

اگر آپ کو مجھ سے سننا ہے تو سنیں، نہیں سننا تو آپ کی مرضی، وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا کے پروگرام پر اختتامی جملے

ٹاپ اسٹوریز