الیکشن ہارنے کے باوجود اسمبلی میں بیٹھنے والے شخص کی سیاست پر کیا تبصرہ کیا جائے ، شفقت محمود
خواجہ آصف جیسے شخص کا حملہ آور ہونا میرے لیے اعزاز کی بات ہے
تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود کا سیاست چھوڑنے کا اعلان
فیصلے کیلئے دبائو ہے نہ کسی سیاسی جماعت میں جانے کا ارادہ ہے ، سابق وفاقی وزیر
حکومت کا ٹی وی کے ذریعے تعلیم فراہم کرنے کا اعلان
امید ہے آئندہ ماہ سے تعلیم کی فراہمی کا سلسلہ شروع ہو جائے گا، شفقت محمود
اتحادیوں سے کیے وعدے پورے کریں گے، وزیراعظم
عمران خان کی شفقت محمود سے ملاقات، ق لیگ کے تحفظات سے متعلق وزیراعظم کو بریفنگ
’بین الصوبائی وزارتی کمیٹی میں سندھ کی نمائندگی نہ ہونے پر افسوس ہوا‘
ہمارے تعلیم کے جو اہداف ہیں وہ قومی اہداف ہیں، ہم نے شرح خواندگی کو بڑھانا ہے، بچوں کی اسکولوں میں تعداد بڑھانی ہے، شفقت محمود
نوجوانوں کو ہر سال25 لاکھ ملازمتیں درکار ہوتی ہیں، وزیرتعلیم
شفقت محمود نے کہا ہمارے نظام تعلیم میں بہت بڑی خامی ہے کہ پی ایچ ڈی کے بعد بھی نوکری نہیں ملتی جو کہ افسوسناک بات ہے