ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :دوسرا سیمی فائنل بارش کی نذر ہوا تو بھارت فائنل میں پہنچ جائیگا
صبح 10:30 بجے کھیل کے آغاز پر 33 جبکہ دوپہر 1 بجے بارش کے 60 فیصد امکانات موجود ہیں
افغانستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا مختصر ترین سیمی فائنل
2021ء کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیدر لینڈز کی ٹیم صرف 60 گیندوں پر آل آؤٹ ہوئی تھی
ایک روزہ عالمی کپ کا ایونٹ طویل ، پچ کی تبدیلی معمول کی بات ہے، آئی سی سی
سیمی فائنل سے قبل پچ کی تبدیلی گراؤنڈ کیوریٹر اور میزبان ملک کی سفارش پر کی گئی تھی
ورلڈ کپ، سہواگ نے بھی 4 ممکنہ سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا نام بتا دیا
پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کو فیورٹ قرار دے دیا