پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بننے کا امکان، امریکی اخبار

پاکستان کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں بھی درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ

برینٹ کروڈ فیوچر ایک فیصد کم ہو کر 71.82 ڈالر فی بیرل ہو گیا۔

حکومت کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران قرضوں میں ریکارڈ اضافہ

مارچ سے اگست 2024 کے دوران وفاقی حکومت کا قرضہ 5 ہزار 552 ارب روپے بڑھا۔

عمان کے فاسٹ باؤلر نے شاہین آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا

شاہین آفریدی نے 2023 کے ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کیخلاف اپنے کیریئر کے 51 ویں ون ڈے میں 100 وکٹیں مکمل کی تھیں۔

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، بابر اعظم نے نصف سینچریاں بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا

بابراعظم نے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی، روہت شرما سمیت دنیا بھر کے بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

محمد رضوان نے ٹی 20 میں تیز ترین 3 ہزار رنز کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

اس سے قبل ٹی 20 میں تیز ترین رنز کا ریکارڈ ویرات کوہلی اور بابر اعظم کے پاس تھا۔

انٹرنیٹ کی رفتار کا نیا ریکارڈ قائم

ماہرین اضافی فائبر اور کیبل استعمال کیے بغیر بھی انٹرنیٹ کی رفتار بڑھانے میں کامیاب رہے ہیں۔

ڈالر کی قیمت میں مزید پانچ پیسے کمی

اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 155.35 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155.40 روپے میں دستیاب تھا

قومی کرکٹ ٹیم نے 31 سالہ پرانا ریکارڈ برابر کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کو مسلسل 10 ایک روزہ میچوں میں شکست کا اعزاز حاصل ہوا۔

نیپالی بلے باز نے ٹنڈولکر، آفریدی کا ریکارڈ توڑ ڈالا

انہوں نے محض 16 سال 146 دن کی عمر میں ففٹی اسکور کی

ٹاپ اسٹوریز