کمرہ عدالت میں جج اور حمزہ شہباز کے درمیان تلخ کلامی
آپ اپنا رویہ ٹھیک کریں، آپ کے بات کرنے کا طریقہ مجھے مناسب نہیں لگا، حمزہ شہباز
شہباز شریف اور مریم نواز سابق وزیر اعظم کی صحت سے متعلق فکر مند
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے۔
شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
لاہور ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ جسٹس ملک شہزاد احمد کی سربراہی درخواست پر سماعت کر رہا ہے
شہباز شریف کی درخواست ضمانت، نیب کی مخالفت
درخواست میں طبی وجوہات کی بنا پر بھی ضمانت مانگی گئی ہے
رمضان شوگر ملز کیس : شہباز شریف اورحمزہ مرکزی ملزم نامزد
فواد حسن فواد کیخلاف بھی آمدن سے زائداثاثہ جات کیس کی تحقیقات مکمل
شہباز شریف کی درخواست ضمانت، نیب کو مزید مہلت
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی کی درخواست کی سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی۔
نیب کا حمزہ شہباز کو مزید دو کیسز میں نامزد کرنے کا فیصلہ
نیب نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کو غیرقانونی اثاثوں اور رمضعان شوگر ملز کے کیس نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے