ملک میں رمضان کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل

بھارت ، بنگلہ دیش ، افغانستان میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

آسٹریلیا میں 12 مارچ کو پہلا روز ہ ہوگا،آسٹریلین حکام کا اعلان

پاکستان میں 11 مارچ کو رمضان المبارک کا چاند نظرآنے کے قوی امکانات ہیں، محکمہ موسمیات

11 مارچ کورمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

چاند کی عمر11مارچ کو 28گھنٹے سے زائد ہوگی، اس لیے رمضان کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں

پہلا روزہ 12مارچ کو ہو نے کا امکان ہے،رویت ہلال کمیٹی ریسرچ کونسل

سعودی عرب میں پہلا روزہ11مارچ پیر کو متوقع ہے ،سعودی محکمہ فلکیات

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

حتمی تاریخ کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی چاند نظر آنے کے بعد کرے گی

ٹاپ اسٹوریز