اپوزیشن کا تحریک انصاف پر ایک اور الزام

حکومت نے عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے ملک کا سیاسی ماحول خراب کیا ہوا ہے، رانا افضل

وفاقی کابینہ نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست مستردکردی

کابینہ نےپیپلزپارٹی کے رہنماؤں سمیت دیگر نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست منظور نہیں کی، فواد چوہدری

‘حکومت 18ویں ترمیم ختم کرنا چاہتی ہے’

آصف علی زرداری نے 18ویں ترمیم کےتحفظ کے عزم کا اظہار کیا ہے،صد نیشنل پارٹی

‘جو بھی اپنا کام نہ کرے اس کا احتساب ہونا چاہیے’

قومی اداروں سے بھی کاموں میں تاخیر کا پوچھا جانا چاہیے، پروگرام نیوزلائن میں عامر حسن کی گفتگو

سندھ کابینہ کی بلدیاتی نظام میں ترمیم کی منظوری

 ترمیم کی  منظوری کے بعد مئیر، ڈپٹی مئیر کو ہٹانے کے لیے سادہ اکثریت درکار ہوگی، مرتضیٰ وہاب 

احتساب کے عمل سے کئی سوال اٹھ رہے ہیں،زاہد حسین

پی ٹی آئی کی حکومت کی ترجیحات ابھی تک واضح نہیں ہیں، سینیئر تجزیہ کار

صوبوں کا حصہ کم کرکے فاٹا کو دینا غیر آئینی ہے، نثار کھوڑو

سندھ ملک کا 70 فیصد ریونیو ادا کرتا ہے پھر بھی اس کے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے ،رہنما پیپلز پارٹی

حکومت میں آئے تو حالات کا اندازہ ہوا،فواد چوہدری

عوام نےپاکستان تحریک انصاف کو احتساب کا مینڈٹ دیا ہے ،نواز شریف اور آصف زرداری کے خلاف کیسز ہم نے نہیں بنائے تھے،وفاقی وزیر اطلاعات

صوبوں کے مالی وسائل پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے،بلاول بھٹو

جے آئی ٹی کی رپورٹ ایک سوچی ساجھی منصوبہ بندی کے تحت لیک کی گئی،چیئرمین پیپلز پارٹی

شیخ رشید کو نواز شریف کی رہائی کیلئے بیرونی مداخلت کا خدشہ

شہباز شریف کو پبلک اکاونٹس کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا گیا جو مجھے قبول نہیں، وفاقی وزیر ریلوے

ٹاپ اسٹوریز