قومی اسمبلی اجلاس، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم اراکین میں تلخ کلامی

اگر آپ سندھ کے بیٹے ہیں تو نہروں کے معاملے پر ہمارا ساتھ دیں، شازیہ مری

سولر پینلز پر 18 فیصد ٹیکس کو مسترد کرتے ہیں، شازیہ مری

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافی ٹیکس سے بھی مہنگائی میں اضافہ ہو گا

پیپلز پارٹی کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ

ریٹائرڈ صنعتی ملازمین کے لیے علاج کی سہولیات فراہم کی جائے، پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی نے سمبڑیال کے ضمنی الیکشن کو فراڈ قرار دے دیا

ن لیگ کا ساتھ دینے کی وجہ سے ہمارا ووٹ بینک خراب ہوا، ندیم افضل چن

پیپلز پارٹی کو 6 ہزار ووٹ لینے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں، عظمیٰ بخاری کا طنز

سمبڑیال کے لوگوں نے ن لیگ پر بھروسہ کرتے ہوئے ن لیگ کی خدمت کو ووٹ دیا

بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

سندھ میں کچھ عناصر ذاتی و سیاسی فائدے کیلئے پراپیگنڈا کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ

سندھ میں کچھ قوتیں ایسی ہیں جو بغیر دلیل کے پیپلزپارٹی اور فیڈریشن پر حملہ آور ہیں

سی پیک کیخلاف 10 لاکھ ڈالرز پی ٹی آئی پر خرچ ہو رہے ہیں، حنیف عباسی کا الزام

پیپلز پارٹی نے اسی تنخواہ پر کام کرنا ہے۔ وہ کل بھی ہمارے ساتھ تھی، آج بھی ہے اور پرسوں بھی ہو گی

ٹاپ اسٹوریز