فیصل آباد: خاتون کے قتل کا معمہ سلجھ گیا، شوہر کا بیوی کے قتل کا اعتراف

خاوند نے بیوی کو قتل کرکے معاملہ بیٹے پر ڈال دیا تھا اور جرم چھپانے کے لیے کہانی بنائی تھی۔

کراچی: آگ سے متاثر عمارت سیل

واقعہ کی تحقیقات شروع کرکے آگ لگنے سے متعلق ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی ہے، پولیس حکام

کانسٹیبل کا محکمہ پولیس کو منفرد انداز میں دھوکہ 

کانسٹیبل حاشر اویس کی جگہ ڈیوٹی دینے والے جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا ہے،پولیس

لاڑکانہ، تین محنت کشوں کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان کا تعلق قوم پرست تنظیم سے ہے جنہیں جیوفینسنگ اور سی سی ٹی وی کی مدد سے لاڑکانہ کے قریب سیدھو دیرو کے علاقے سے گرفتار کیا گیا, پولیس

کراچی: پی ایس ایل فور، 12 ہزار پولیس و رینجرز اہلکار تعینات

پی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی کی فضائی نگرانی کے لیے دو ہیلی کاپٹرز بھی مامور ہوں گے۔

گرل فرینڈ سے بات کرنے پر دوست قتل

پولیس نے پولیس افسر کے بیٹے کو  قتل کرنے والے تین دوستوں کو گرفتار کرلیا۔

بلوچستان میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق

پولیس نے علاقے کو سیل کرکے زخمیوں کو ٹراما سینٹر منتقل کردیا ہے۔

لاہور میں غیرت کے نام پر چھ ماہ میں چھ خواتین قتل ہوئیں، محکمہ داخلہ پنجاب

  گزشتہ چھ ماہ کے دوران غیرت کے نام پر کل چھ مقدمات درج کرائے گئے۔

شوہر نے بیوی اور بچوں کو قتل کر کے خود کو آگ لگالی

۔ ملزم نے گھریلو جھگڑے پر بیوی بچوں کو ڈنڈے اور چھریاں مار کر قتل کیا۔

ٹاپ اسٹوریز