مسلم لیگ ن نے امیدواروں کے چنائوکیلئے غیرملکی فرم کی خدمات حاصل کر لیں
غیر ملکی فرم یونین کونسل کی سطح پر سروے کر کے لیگی قیادت کو معلومات فراہم کر رہی ہے، پارٹی ذرائع
ایم کیو ایم پاکستان کو جلد بازیاب کراوں گا،فاروق ستار
خدمت خلق منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات ہونی چاہئے ،مگر معتبر لوگوں کے زیر سایہ اس ادارے کو قائم رہنا چاہئے۔سابق رہنما ایم کیو ایم