طیارہ حادثہ: ماڈل زارا عابد بھی مسافروں میں شامل

ماڈل کے اہل خانہ کراچی کے اسپتال میں موجود ہیں تاہم ابھی تک انہیں زارا عابد کے متعلق کوئی حتمی اطلاع معلوم نہیں ہو سکی، زرائع

طیارہ حادثہ: وزیراعلیٰ سندھ کی متاثرہ لوگوں کی فوری مدد کرنے کی ہدایت

مراد علی شاہ نے حادثے سے متاثرہ گھروں کے مکینوں کی ہر طرح  مدد کرنے کی بھی ہدایات جاری کی ہیں۔

کراچی:حادثے کا شکار ہونیوالے طیارے میں سوار مسافروں کے نام

پی آئی اے کی پرواز پی کے 8303 میں 99 مسافر اور عملے کے 8 ارکان سوار تھے۔

ابو ظہبی میں پھنسے 250 پاکستانی خصوصی پرواز سے لاہور پہنچ گئے

مسافروں کی لاہور ایئرپورٹ پر اسکریننگ کی گئی ہے جس کے بعد انہیں  قرنطینہ مراکز منتقل کر دیا گیا ہے، ایئرپورٹ انتظامیہ

جکارتا سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز پاکستانیوں کو لے کر کراچی پہنچ گئی

جکارتا سے آنے والے تمام مسافروں کی طبی جانچ کی جائے گی اور ایمیگریشن کے بعد تمام مسافروں قرنطینہ بھیجا جائےگا۔

کورونا وائرس، چین سے امدادی سامان لے کر طیارہ پاکستان پہنچ گیا

ترجمان پی آئی اے کے مطابق کسٹمز کلیئرنس کے بعد سامان این ڈی ایم اے حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

پی آئی اے کا انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ

پروازوں پر بکنگ شروع ہوگئی ہے اور پہلے آئیے کی بنیاد پر فروخت جاری ہے، ترجمان پی آئی اے

کورونا، پاکستان میں تمام ڈومیسٹک پروازیں بھی منسوخ

ملک کے تمام ایئرپورٹس سے ڈومیسٹک پروازوں کو دو اپریل تک منسوخ کیا گیا ہے ۔

پی آئی اے کا کوئٹہ سے گوادر پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ سے گوادر کے لیے 31 مارچ سے پروازیں شروع کی جائیں گی۔

پی آئی اے سربراہ ایئرمارشل ارشدملک کی تعیناتی پر ادارے آمنے سامنے

ارشد ملک کی تعیناتی غیرقانونی ہے اس لیے ان کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے اور اس تقرری کی تحقیقات غیرجانبدار ادارے سے کرائی جائے، آڈیٹرجنرل پاکستان

ٹاپ اسٹوریز