پی آئی اے نے اے ٹی آر طیارے کو قابل استعمال بنا لیا

ترجمان کے مطابق اے ٹی آر 72 طیارے کو دوبارہ سے قابل پرواز بنانے کے بعد پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں اے ٹی آر 72 طیاروں کی تعداد 03 ہو گئی ہے۔

پی آئی اے میں بے قاعدگیوں کی چھان بین شروع

اطلاعات ہیں کہ پاکستان آڈٹ کل سے پی آئی اے ریکارڈ کا آڈٹ شروع کرے گا

پی آئی اے اپریل سے امریکہ کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرے گی

ایئر لائن انتظامیہ نے امریکہ کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کیلئے باقاعدہ طور پر اجازت طلب کرلی، ذرائع

لاہور: پی آئی اے کی پرواز سے پھر پرندہ ٹکرا گیا

پی آئی اے کے طیاروں سے پرندے ٹکرانے کی تعداد 50 سے تجاوز کر گئی

پی آئی اے اگلے چند سالوں میں خسارے سے نکل آئے گا، ائیرمارشل ارشد ملک

ہم نیوز کے پروگرام ’ایجنڈا پاکستان‘ کے میزبان عامر ضیاء سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پچھلے دس سے بارہ سالوں میں جو بھی جہاز پی آئی اے میں آئے، ان پر کوئی کام نہیں ہوا۔

لاجواب سروس! پی آئی اے کے 46 طیارے مسافروں کے بغیر ہی پرواز بھرتے رہے

پی آئی اے کے اس اقدام سے سے قومی خزانے کو  18 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا۔

پی آئی اے نے سیالکوٹ سے لندن کیلیے براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا

پی آئی اے نے سیالکوٹ کے صنعتکاروں اور شہریوں کے لیے شہر سے براہ راست لندن پرواز کا آغاز کر دیا ہے۔

پی آئی اے میں تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی عائد

تبادلوں و تقرریوں پر پابندی سے متعلق چیف ایچ آر کی جانب سے باقاعدہ  اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔

سینیٹ اجلاس، پی آئی اے ہیڈکوارٹر اسلام آباد منتقل کرنے کی مخالفت

سینیٹ اجلاس کے دوران مسلم لیگ نون کے سینیٹر مشاہد اللہ اور پاکستان تحریک انصاف کے فیصل جاوید کے دوران تلخ کلامی ہوئی۔

پی آئی اے کا عمرہ زائرین کے لیے رمضان میں اضافی پروازیں چلانے کا اعلان

دس مئی سے 23 مئی تک نو اضافی پروازیں چلائی جارہی ہیں جو کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے جدہ کے لیے روانہ ہوں گی، ترجمان پی آئی اے

ٹاپ اسٹوریز