بھارت شواہد دے، ہم فوری کارروائی کریں گے: وزیراعظم

مودی سے 2015 میں ملاقات میں اتفاق ہواتھا کہ خطے سےغربت کاخاتمہ ترجیح ہے۔عمران خان

واہگہ بارڈرپر تاحال دوطرفہ تجارت بند، ٹرکوں کی لمبی قطاریں

دس روز سے پاکستان سے کوئی بھی مال بھارت نہیں جاسکا ، وزارت تجارت

اپنی سرزمین کسی کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے: شاہ محمود قریشی

پلوامہ حملے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں،وزیرخارجہ

سعودی ولی عہد کا دورہ بھارت، پاکستان کوتنہا کرنے کے دعویدار بھارت کو چپ لگ گئی

سعودی وزیرخارجہ نے حملے میں پاکستان کے ملوث ہونےکا بھارتی موقف ماننے سے انکار کردیا۔

بھارت نےاگر لائن آف کنٹرول پارکی تو پاکستان ہماری ناک توڑ دیگا، سابق بھارتی چیف جسٹس

حملہ کرنے والے غائب ہوچکے ہیں اوراب بدلا کس سے لیا جائے ، سابق چیف جسٹس 

بھارتی میڈیا کی بدحواسی، دہشتگرد کی جعلی تصویر جاری کردی

بھارتی میڈیا کے معتبر ادارے اے بی پی این نیوز، ٹائمز آف انڈیا اور انڈیا ٹوڈے نے مبینہ دہشتگرد کی فوٹو شاپ کے ذریعے تیارکی گئی جعلی تصویر نشر کردی

بھارت نے حملہ کیا تو سوچیں گے نہیں جواب دیں گے، وزیراعظم

واضح کہتاہوں یہ نیا پاکستان اور نیا مائنڈ سیٹ ہے ،وزیراعظم عمران خان

پلواما واقعہ کشمیروں کو حق سے محروم کرنے کا نتیجہ ، بلاول

پاکستان کا دہشت گردی کے معاملے پر ایک واضح مؤقف ہے،ہم نہ دہشت گردی چاہتے ہیں اور نہ ہی ایسے عوامل کی حمایت کرتے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی

بھارت نےمظفرآباد سے سرینگر بس سروس بند کردی

آزاد کشمیر سے گئے 12 مسافر مقبوضہ کشمیر میں پھنس گئے ہیں

پاکستان نے بھارت سے ہائی کمشنر کو واپس بلا لیا

کمشنر سہیل محمود آج صبح دہلی سے پاکستان کیلئے روانہ ہو گئے ہیں، دفتر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز