پلوامہ حملہ، بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد

تحقیقات کے بغیر پاکستان پر الزام تراشی بھارت کا پرانا وطیرہ ہے جو ماضی میں بھی ہمیشہ ناکام رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پلوامہ حملہ: بھارتی میڈیا بدحواس

مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے پلوامہ حملہ پر بھارتی میڈیا بد حواس ہو گیا۔

’بھارت پاکستان پرالزام لگانے سے پہلے ثبوت فراہم کرے‘

ہم بھارت کی دھونس، دھمکی سے نہیں ڈریں گے، بھارت پاکستان کو تنہاکرنے کی کوششیں کرکے بھی دیکھ لے،ترجمان دفترخارجہ

بھارتی ہیکرز کا وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر حملہ

پاکستانی حکام نے فوری طور پر  ویب سائٹ دوبارہ بحال کردی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پلوامہ واقعہ: بھارت شواہد فراہم کرے تحقیقات کریں گے، وزیر خارجہ

پلوامہ واقعے پر بھارت سے مکمل تعاون کریں گے، بگاڑ نہیں امن چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

ٹاپ اسٹوریز