پاک بھارت فائنل مقابلہ، تناؤ برقرار، ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ کھٹائی میں پڑ گیا

کل فائنل سے قبل کپتانوں کے ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ بارے حتمی فیصلہ ہو گا، منتظمین

پاک بھارت فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، دو اہم کھلاڑیوں کا میچ نہ کھیلنے کا امکان

بھارتی باؤلنگ کوچ نے پانڈیا اور ابھیشک شرما کی فٹنس پر خدشات ظاہرکر دیے

ایشیا کپ کے تاریخی فائنل میں پاکستان بدلہ لے گا یا بھارت ہیٹ ٹرک کریگا؟

ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستان اور بھارت فائنل میں ایک دوسرے کا سامنا کریں گے

گوتم گمبھیر نے بھارتی ٹیم کو امپائرز سے ہاتھ ملانے کیلئے واپس میدان میں بلالیا

بظاہر شرط یہ رکھی گئی کہ ہاتھ صرف میچ آفیشلز سے ملائے جائیں گے،کھلاڑیوں کو بلانے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی

ایشیا کپ سپرفور،پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں پھر شکست

بھارت نے 172 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 7 گیندوں قبل حاصل کیا،ابھیشک شرما میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے

پاکستان کے خلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجری کا شکار

اکشر پٹیل عمان کے خلاف فیلڈنگ کے دوران زخمی ہو گئے تھے، اہم میچ میں شرکت مشکوک

سوریا کمار یادیو تبدیل کئے گئے کھلاڑیوں کا نام بھول گئے

میری یادداشت بھی سابق کپتان روہت شرما کی طرح ہوگئی ہے، بھارتی کپتان

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ:کون، کب، کہاں،کس کے مدمقابل؟

متحدہ عرب امارات میں جاری ایونٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان، بھارت، سری لنکا اور بنگلا دیش کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی

کلدیپ یادیو کی شاہین آفریدی کی تعریفیں

شاہین آفریدی ان دنوں بہت اچھا کھیل رہے ہیں، بھارتی اسپنر

ٹاپ اسٹوریز