ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹ 50 لاکھ تک پہنچ گئی
آن لائن ٹکٹ پلیٹ فارم پر کچھ ٹکٹس کی قیمت 62 ہزار سے 57 لاکھ بھارتی روپے تک ہے
پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئیں
نیپال کے خلاف کھیلنے والا پاکستانی اسکواڈ بھارت کے خلاف میدان میں اترے گا
پاک بھارت میچ سے قبل کینڈی میں بارش شروع ہو گئی
گراؤنڈ میں موجود اسٹاف نے فیلڈ کو کور کر دیا
فخر زمان سنچری کرتے نظر آ رہے ہیں، شاہنواز دھانی
اپنے ٹوئٹ میں فاسٹ باؤلر نے بڑی پیشگوئی کر دی
صرف بھارت سے نہیں ایشیا کپ بھی جیتنا ہے، افتخار احمد
بھارت کے خلاف میچ مشکل ہوتا ہے لیکن کوشش ہوتی ہے کہ ہر ٹیم کیخلاف پرفارم کروں
ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن 2 بج کر 30 منٹ پر شروع ہو گا
حارث رؤف کی بھارت کے خلاف 10 کی 10 وکٹیں حاصل کرنے کی خواہش
پاک بھارت میچ ہائی پریشر میچ ہے جس میں ہر کھلاڑی پر پریشر ہوتا ہے، فاسٹ باؤلر
پاکستان اپنا دوسرا گروپ میچ بھارت کے خلاف کھیلے گا
دونوں ٹیموں کا ایشیا کپ میں 15 بارمقابلہ، بھارت نے 8 جبکہ پاکستان نے 6 میچز میں کامیابی حاصل کی
کرکٹ ورلڈکپ کا تبدیل شدہ شیڈول آج جاری کیے جانے کا امکان
کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کے 3میچز کی تاریخیں تبدیل ہوں گی، بھارتی میڈیا
ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ 15 اکتوبر کی بجائے کب شیڈول ہونے کا امکان
بھارتی سکیورٹی اداروں نے بھی تاریخ بدلنے کا مشورہ دے دیا
ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ منسوخ نہیں ہوگا، آئی سی سی
ورلڈ کپ کے شیڈول میں تبدیلی کی کوئی وجہ نہیں ہے، آئی سی سی

