اٹک میں گیس اور تیل کی پیداوار شروع ہو گئی، او جی ڈی سی ایل
کنویں سے 14 ایم ایم ایس سی ایف ڈی یومیہ گیس اور 430 بیرل یومیہ کنڈینسیٹ کی پیداوار حاصل ہو رہی ہے
ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت
او جی ڈی سی ایل نے حاصل ہونے والے تیل وگیس ذخائرکی تفصیلات پاکستان سٹاک ایکسچینج کو ارسال کردیں
او جی ڈی سی ایل نے سندھ میں تیل کی پیداوار میں بڑے اضافے کا اعلان کر دیا
پساکھی فائیو فیلڈ کے کنویں سے خام تیل کی پیداوار یومیہ 420 بیرل کے اضافے سے 900 بیرل تک پہنچ گئی
رحیم یار خان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
دریافت سے ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا، ترجمان او جی ڈی سی ایل
او جی ڈی سی ایل کا تیل اور گیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان
کرک کے نشپا کنواں نمبر 4 سے اضافی 330 بیرل تیل اور 77 لاکھ کیوبک فٹ گیس یومیہ حاصل کی جا رہی ہے ، ترجمان
تیل اور گیس کی یومیہ پیداوار میں اضافہ
ملکی امپورٹ بل میں 22.57 ملین ڈالر سالانہ کی بچت ہو گی، او جی ڈی سی ایل
او جی ڈی سی ایل نے سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے
مذکورہ پیشرفت کمپنی کے ریسرچ کے سفر میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتی ہے
سندھ میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
ملک کے ٹائٹ گیس ذخائرمیں اضافہ ہوگا، او جی ڈی سی ایل
او جی ڈی سی ایل نے خیبرپختوخوا میں نیشپا کنویں 11سے تیل اور گیس کے ذخائر کی پیداوار کا اعلان کردیا
پیداوار کو مزید بہتر بنانے کیلئے تیز رفتار بنیادوں پر کام جاری ہے، ترجمان
تیل اور گیس کی تلاش، پانچ کمپنیوں کو لائسنس مل گئے
حکومت درآمدی تیل وگیس پر انحصار کم کرنا چاہتی ہے
پی ٹی آئی دور میں تقرریوں کی تحقیقات شروع
نیب کی جانب سے اوجی ڈی سی ایل میں اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرریوں کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں
او جی ڈی سی ایل کے منافع میں 50 فیصد اضافہ
مالی سال 2019 کے دوران کمپنی نے ریکارڈ ایک لاکھ 18 ہزار 386 ملین روپے خالص منافع حاصل کیا۔

