سندھ میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

gas گیس

سندھ میں او جی ڈی سی ایل نے کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا ہے۔

12 لاکھ 40 ہزار اسٹینڈرڈ کیوبک میٹر گیس کا ذخیرہ سجاول (سندھ) میں ملا ہے،آئل اینڈ گیس کمپنی کا کہنا تھا کہ دریافت سے ملک کے ٹائٹ گیس ذخائرمیں اضافہ ہوگا۔

پنجاب کے کسانوں نے گندم کی امدادی قیمت کم مقرر ہونے پر احتجاج کا اعلان کر دیا

گیس دریافت کے بارے میں او جی ڈی سی ایل نے اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر آگاہ کیا اور کہ گیس کا کنواں سو فیصد او جی ڈی سی ایل کی ملکیت ہے۔


متعلقہ خبریں