پچھلے میچ کی شکست کے بعد ٹیم نے اچھا کم بیک کیا، کیوی کپتان
ہمارے تمام فاسٹ باؤلرز نے شاندار کارکردگی دکھائی
بھارت کو شکست ، نیوزی لینڈ کی 36 سال بعد بھارتی سرزمین پر ٹیسٹ میچ میں فتح
نیوزی لینڈ نے 107 رنز کا ہدف 2 وکٹوں پر پورا کر لیا ، میٹ ہینری کی 8 وکٹیں
ایک دن آرام ، سری لنکا اور نیوزی لینڈ میں گال ٹیسٹ 5 کے بجائے 6 روز تک کھیلا جائیگا
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 18 سے 23 ستمبر تک شیڈول ہے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، نیوزی لینڈ نے پاپوا نیو گنی کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
78 رنز کا ہدف 13 ویں اوور میں حاصل کر لیا ، کیویز بائولر لیوکی فرگوسن نے چاروں اوور میڈن کرا کر تاریخ رقم کر دی
تیسرا ٹی 20: نیوز ی لینڈ نے پاکستان کو 7وکٹوں سے ہرا دیا
مارک چیپ مین 81 رنز کی اننگز کھیل کر نمایاں رہے
اعظم خان انجری کے باعث نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
میڈیکل پینل کا 10 روز آرام کا مشورہ ، اعظم خان نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب کریں گے
دورۂ پاکستان سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم مشکلات کا شکار، فن ایلین اور ایڈم ملنے انجرڈ
روانگی سے قبل اہم کھلاڑیوں کا انجرڈ ہونا بدقسمتی ہے، کیوی کوچ
قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال نیوزی لینڈ کا دورہ کریگی
پاک نیوزی لینڈ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 3،3 میچز شامل ہیں
پاک نیوزی لینڈ سیریز، قومی اسکواڈ کا اعلان کل پریس کانفرنس میں متوقع
عثمان خان، عماد وسیم، محمد عامر اور عرفان نیازی قومی اسکواڈ کا حصہ ہونگے، ذرائع
کورونا: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم اور کابینہ کا اپنی تنخواہوں میں کمی کا فیصلہ
اس بات کی تصدیق کرتی ہوں کہ میں، میری حکومت کے دیگر وزرا، اور پبلک سروسز کے چیف ایگزیکٹیوز نے اگلے چھ ماہ کے لیے اپنی تنخواہوں میں 20 فیصد تک کمی کر دی ہے، جسنڈا آرڈرن