اپوزیشن جماعتیں چیئرمین نیب سے نہ ملنے پر متفق

ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب کو پارلیمنٹ آنے کا کہا جائے گا

ایون فیلڈ ریفرنس میں شریف فیملی کی ضمانت برقرار

چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ اگر ہائیکورٹ نے غلط اصول پر ضمانت دی تو کیا ہم بھی منسوخ کر کے وہی غلطی دہرائیں؟

خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر تاحال جاری نہ ہو سکے

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب کیا گیا ہے جب کہ مسلم لیگ نون کی جانب سے خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے لیے دوبارہ درخواست دی گئی ہے۔

شریف خاندان کے خلاف ایک اور کیس کی تیاری شروع

باوثوق ذرائع نے خبر دی ہے کہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں متعدد افراد نے حمزہ شہباز، سلمان شہباز اور شہبازشریف کے خلاف بیانات قلمبند کرائے ہیں

گزشتہ سال پانچ سو تین افراد کو گرفتار کیا گیا، جسٹس (ر) جاوید اقبال

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران 1713 شکایات کی جانچ پڑتال کی گئی

رمضان شوگرمل ریفرنس میں شہباز، حمزہ نامزد

نیب لاہور نے ریفرنس منظوری کے لیے چیئرمین نیب کو بھجوادیا

ارباب عالمگیر اور عاصمہ عالمگیر پر فرد جرم عائد

عدالت نے آمدن سے زائد اثانے بنانے کے الزام میں ملزمان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے استغاثہ کے گواہان کو 24 جنوری کو طلب کر لیا ہے۔

نیب افسران کے نجی دوروں پر پابندی عائد

نیب افسران کو صرف عمرہ ادائیگی کی اجازت ہو گی، اعلامیہ

ایل این جی اسکینڈل، نیب نے مفتاح اسماعیل کو طلب کر لیا

نیب نے مفتاح اسماعیل کو ایل این جی اسکینڈل میں تحقیقات کے لیے ریکارڈ سمیت گیارہ جنوری کو نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

نیب کا حمزہ شہباز کو مزید دو کیسز میں نامزد کرنے کا فیصلہ

نیب نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کو غیرقانونی اثاثوں اور رمضعان شوگر ملز کے کیس نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے

ٹاپ اسٹوریز