روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین بارے آگاہی،ہم نیٹ ورک اور پنجاب پولیس کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پردستخط
سی ای او ہم نیٹ ورک درید قریشی اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے دستخط کئے
پاکستان اور چین کے درمیان پٹرولیم شعبے میں سرمایہ کاری سے متعلق مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
دستخطوں کی تقریب میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی بھی موجود تھے
نیکٹا اور 14 قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط
دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کے لیے اسے نیکٹا کی اہم پیشرفت قرار دیا جارہا ہے۔