موٹر وے پر چار افراد کی موت کا معاملہ، ایک بیکری سے جوس اور پیٹیز خریدے، ڈرائیور کا بیان

جاں بحق ہونے والے چاروں افراد کا پوسٹارٹم مکمل ہونے کے بعد لاشوں کی تدفین کر دی گئی

مسافر کی بس ہوسٹس سے بدتمیزی، غفلت برتنے والے پولیس اہلکار معطل

خود کو ایف آئی اے کا اہلکار بتانے والے مسافر نے خاتون بس ہوسٹس سے پانی طلب کیا تاہم بعد ازاں کسی بات پر بھڑک اٹھا اور خاتون کو نازیبا الفاظ میں دھمکیاں  دینے لگا

موٹروے پر دھند، ویگن کی ٹکر سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

ترجمان موٹروے کے مطابق پیٹرولنگ افسر جائے حادثہ کو محفوظ بنانے کے لیے ایمبر لائٹ لگا رہا تھا اور پیچھے سے آنے والی ویگن نے ٹکر ماری

موٹروے پولیس نے اسلحے کی بڑی اسمگلنگ ناکام بنا دی

ترجمان  موٹر وے پولیس کے مطابق بھاری مقدار میں اسلحے کو دہشتگردی میں استعمال کیا جا سکتا تھا

ٹاپ اسٹوریز