حیدرآباد تا سکھر موٹروے کی لاگت 395 ارب سے کم کر کے 364 ارب روپے کر دی گئی
اجلاس میں منصوبے کی لاگت سے متعلق غلطی سرزد ہوئی تھی،جس کی بنیاد پر میڈیا میں غلط اعداد و شمار رپورٹ ہوئے،وزارت منصوبہ بندی
نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس والی گاڑیوں پر 50 فیصد اضافی ٹول چارجز نافذ
اضافی ٹول چارجز 15 جون 2025 سے موٹرویز پر لاگو ہوں گے،نوٹیفکیشن جاری
موٹرویز پر ٹریفک دباؤ کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری
سفر سے پہلے گاڑی کا انجن آئل، پانی، ٹائر پریشر اور بریک چیک کریں،اگلی گاڑی سے محفوظ فاصلہ اور لین و لائن کا خیال رکھیں، ترجمان موٹرویز
موٹر ویز پر آلٹو گاڑی کا داخلہ بند کرنے کی خبروں کی تردید
عوام سے گزارش ہے کہ غیر مصدقہ معلومات پر یقین نہ کریں،نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس
موٹروے پر آئی جی اسلام آباد کے اسکواڈ کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق، 2 زخمی
آئی جی اسلام آباد گاڑی میں موجود نہیں تھے، فیملی محفوظ رہی
موٹروےایم 2دھند کے باعث اسلام آباد سے لاہور تک ٹریفک کیلئے بند
شہری دن کے اوقات میں سفر کرنے کو ترجیح دیں،تیز رفتاری سے پرہیز اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں،ترجمان
اسموگ کی وجہ سے موٹروے مختلف مقامات پر بند
صبح 10 سے شام 6 بجے تک دھند کے موسم میں بہترین سفری اوقات ہیں،ترجمان
سرگودھا موٹروے ایم ٹو پرگاڑی الٹ گئی،3 افراد جاں بحق
وین تبلیغی مرکز رائیونڈ سے دیر بالا کی جانب جا رہی تھی، ترجمان موٹر وے پولیس
گیس سلنڈر پھٹنے سے مسافر وین تباہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی
افسوسناک واقعہ ایم ون ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا،اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی
مانسہرہ سے بابو سر ٹاپ تک موٹروے کی تعمیر اولین ترجیح ہے،وزیر مواصلات
کے پی کے میں تیز تر روڈ نیٹ ورک گیم چینجر ثابت ہوگا، عبدالعلیم خان