اٹلس ہنڈا نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 6 ہزار روپے تک اضافہ کر دیا
سی ڈی 70 کے مختلف برانڈز پر 2 ہزار ،سی جی 125 کی قیمتوں میں 4 ہزار روپے اور سی بی 150 ایف کی قیمتوں میں 6 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے
موٹر سائیکلز کی فروخت میں 33.15 فیصد اضافہ
لارج سکیل مینوفیکچرنگ سیکٹر نے جاری مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ جولائی 2024 تا مارچ 2025 کے اعدادوشمار جاری کردئیے
جولائی تا اکتوبر: موٹر سائیکلوں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 22 فیصد اضافہ ریکارڈ
پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ کے اعدادوشمار جاری کردئیے
لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو موٹر سائیکلیں بیٹری پر منتقل کرنے کی ہدایت
لاہور میں چھوٹی اور درمیانے درجے کی پبلک ٹرانسپورٹ سے متعلق پالیسی بنائی جائے، عدالت
موٹرسائیکلز کی فروخت میں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں کمی ریکارڈ
پاکستان آٹوموبائل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن نے اعدادوشمار جاری کردئیے
موٹر سائیکل کی قیمتوں میں کمی کے امکانات
موجودہ صورتحال میں ڈالر کی قیمت سے منسلک تقریباً ہر شے کی قیمت کم ہوئی ہے
اوپن لیٹر پر گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والے ہوجائیں ہوشیار، چالان میں ہوشربا اضافہ
شہری بھاری جرمانے سے بچنے کیلئے گاڑی اور موٹر سائیکل نام پر کروائیں، ڈی آئی جی ٹریفک