ٹریفک پولیس نے اوپن لیٹر پر گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والوں کیلئے چالان 500 سے بڑھا کر 5 ہزار کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں ٹریفک پولیس نے اوپن لیٹر پر چالان 500 سے بڑھا کر 5 ہزار روپے کردیا ہے۔
برائلر کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 8 روپے کی کمی
ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز کا کہنا ہے کہ شہری گاڑیاں اپنے نام پر رکھیں ورنہ 5 ہزار کا چالان ہوگا۔
کسی بھی واقعہ کے بعد تحقیقات میں بہت مسائل ہوتے تھے، شہری بھاری جرمانے سے بچنے کیلئے گاڑی اور موٹر سائیکل نام پر کروائیں۔