آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بیٹرز رینکنگ جاری

کپتان بابر اعظم ایک درجے ترقی کے ساتھ چوتھے نمبر پرآگئے

محمد رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنے پر ٹیم منیجمنٹ میں اختلافات

رضوان منیجمنٹ کی خواہش کے برعکس ٹی ٹوئنٹی میں بطور اوپنر کھیلنا چاہتے ہیں ، ذرائع

کراچی ٹیسٹ: بابراعظم کی تاریخی اننگز، ٹیم کو شکست سے بچا لیا

بابراعظم نے 425 گیندیں کھیل کر 196 رنز کی بڑی اننگز کھیلی، جو آج تک چوتھی اننگز میں کسی بھی کپتان کی جانب سے کھیلی گئی سب سے بڑی اننگز ہے۔

انگلینڈ ویمن ٹیم کی کپتان، محمد رضوان کی فین

کپتان ہیتھر نائٹ نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے آفیشل آکاونٹ پر شائقین کے سوالوں کا جواب دیا

چوتھے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ، پاکستانی ٹیم پر جرمانہ

سلو اوور ریٹ پر کپتان کو بیس فیصد اور باقی کھلاڑیوں کو میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ کیا جاتا ہے، آئی سی سی قوانین

ٹاپ اسٹوریز