کیا مودی آسٹریلیا جانے کے بجائے آسٹریا چلے گئے؟ سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

نریندر مودی بھارت کی تاریخ میں 41 برس بعد آسٹریا کا دورہ کرنے والے دوسرے وزیراعظم بن گئے

پاکستان میں ایس سی او اجلاس کا دعوت نامہ مودی کو موصول، شرکت نہیں کرینگے

بھارت کی طرف سے کوئی وزیر کانفرنس میں مودی کی نمائندگی کرنے اسلام آباد جائیں گے، ذرائع

روسی فوج سے تمام بھارتیوں کو نکالنے کا فیصلہ

روس کا بھارتیوں کی وطن واپسی میں سہولت فراہم کرنے پر بھی اتفاق

بھارتی وزیراعظم مودی نے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی سے ہاتھ ملا لیے

18ویں لوک سبھا کے نومنتخب اسپیکر اوم برلا کے استقبال کے موقع پر مودی اور راہول گاندھی خوشگوار موڈ میں ملے

بھارت کا بنگلہ دیش کیلئے ای میڈیکل ویزا شروع کرنے کا اعلان

بنگلہ دیش بھارت کا سب سے بڑا ترقیاتی شراکت دار ہے، نریندر مودی

لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی بھارت کے نئے آرمی چیف نامزد

موجودہ آرمی چیف کے 30 جون کو عہدہ چھوڑنے کے بعد جنرل اوپیندرا چارج سنبھالیں گے

تیسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہونے والے مودی کی کابینہ میں کوئی مسلمان وزیر نہیں

بھارت کی تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہے کہ کسی مسلمان پارلیمانی ممبر نے حلف نہیں اٹھایا

نریندرمودی نے تیسری مدت کیلئے وزارت عظمی کے عہدے کا حلف اٹھالیا

تقریب حلف برداری میں بنگلادیش، سری لنکا، مالدیپ، ماریشس سمیت کئی ممالک کے سربراہان شریک ہوئے

آج دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی جیت ہوئی ہے،نریندر مودی

بھارت کو دنیا کی تیسری بڑی معاشی قوت بنانے کے لیے اہم کردار ادا کریں گے

لوک سبھا انتخابات کے ابتدائی نتائج، کانگریس اتحاد نے 234 نشستیں اپنے نام کرلیں

لوک سبھا میں سادہ اکثریت کیلئے 543 نشستوں میں سے 272 پر کامیابی درکار ہے

ٹاپ اسٹوریز