امریکی صدر نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کر دی

امریکی صدر نے کہا کہ طالبان کے ساتھ ممکنہ ڈیل پر سب خوش ہیں اور امریکہ خطے میں پولیس مین کا کردار ادا نہیں کرنا چاہتا۔

نریندر مودی نے تمام کارروائیاں ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی، ذاکر نائیک

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم کے نمائندے کی جانب سے مجھے نریندر مودی کا پیغام پہنچایا گیا۔

بھارتی دانشور نے مودی سرکار کا پردہ چاک کردیا

بھارت میں احتجاج اگلے ہفتے تک جاری رہا تو کشمیر میں دہشتگرد حملہ کرایا جاسکتا ہے، اشوک سوائن

شہریت کا متنازع بل: بھارت پر امریکہ سمیت دنیا کے دیگر ممالک کی تنقید

نریندر مودی نے اس اقدام کے ذریعے خود اپنے ملک کے خلاف جنگ چھیڑ دی ہے، چینی اخبار

پی ٹی آئی حکومت میں مسئلہ کشمیر حل کر لیا جائے گا، علی امین گنڈا پور

بھارتی فوج نے اب تک تقریباً 10 ہزار نوجوانوں کو گرفتار کر کے مختلف جگہوں پر منتقل کردیا ہے۔

بھارت خطے میں امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے، منیر اکرم

 بی جے پی حکومت آر ایس ایس کے نظریے کو فروغ دے رہی ہے جس کا مقصد بھارت کو ہندؤ ریاست بنانا ہے، مستقل مندوب

بھارت میں شہریت سے متعلق بل کی منظوری پر عمران خان کی بھرپور تنقید

مودی حکومت میں بھارت منظم طریقے سے ہندو بالادستی کے ایجنڈے کی طرف بڑھ رہا ہے، عمران خان

نئی دہلی کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 43 افراد ہلاک

آگ لگنے کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہو سکا تاہم اس بات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آگ فیکٹری کی ورک شاپ میں لگی، حکام

’اندرونی سیاسی سازشوں کےشدید نقصان کے لیے تیار رہیں‘

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا اگلا نشانہ سندھ طاس معاہدہ ہو گا، فواد چوہدری

کرتارپور راہداری: بھارت نے پاکستان کا اصولی مؤقف تسلیم کرلیا

بھارت نے یاتریوں کیلئے 20 ڈالر سروس چارجز ادائیگی کی شرط بھی مان لی، سفارتی ذرائع

ٹاپ اسٹوریز