کراچی: موٹرسائیکل چھیننے کی وارداتوں میں ریکارڈ اضافہ
مارچ میں شہریوں سے 968 موٹرسائیکلیں چھینی اور 4 ہزار 546 چوری کی گئیں۔
حکومت سے قسطوں پر موبائل فون حاصل کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا
موبائل فون پر کم سے کم 20 فیصد ڈائون پیمنٹ دینا ہوگی، کوئی سود نہیں لیا جائے گا
3 ماہ میں ٹیکس نہ دینے پر 5 لاکھ موبائل فونز بلاک
ہم نے پانچ دفعہ حکومت پاکستان کو کہا ہے کہ ٹیکس بہت زیادہ ہے،چیئرمین پی ٹی اے
اوورسیز پاکستانیوں کو ٹیکس ادا کیے بغیر120 دن تک موبائل استعمال کرنے کی اجازت
موبائل فون کو بلاک کرنے سے متعلق خدشات دور کردیے ہیں، ایف بی آر
پاکستان میں 5 کروڑ موبائل فون تیار کرلئے گئے
موبائل فونز کی ملک میں تیاری سے 40 ہزار نئی ملازمتوں کی جگہ بھی بنی
کراچی، مختلف علاقوں میں موبائل فون سروسز متاثر، شہریوں کو پریشانی
10 محرم الحرام تک کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل رہے گی, پی ٹی اے حکام
موبائل چوری ہو جائے تو کیا کیا جائے؟
پی ٹی اے نے موبائل کی چوری کی روک تھام کے لیے ایک لائحہ عمل مرتب کیا ہے جس کی مدد سے صارفین چوری ہونے کے بعد موبائل کو ناقابل استعمال بنا سکتے ہیں۔