ربیع الاول کا چاند نظر آگیا: 12ربیع الاول 10 نومبر بروز اتوار منائی جائے گی

ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا اعلان رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کیا۔

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان شدت اختیار کرگیا

سمندری طوفان مغرب اور شمال مغرب کی جانب حرکت کررہا ہے اور کراچی کے جنوب سے 750 کلومیٹر دور ہے، محکمہ موسمیات

طوفان ’کیار‘ سے براہ راست پاکستان کو خطرہ نہیں، محکمہ موسمیات

طوفان شدت اختیار کرگیا ہے اور کراچی کے جنوب مشرق میں 950 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے۔

بلوچستان: تیز بارشوں اور مٹی کے طوفان کا امکان، ہائی الرٹ جاری

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز بارشوں کے ساتھ گردوغبار اورمٹی کے طوفان کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے۔

ملک بھر میں موسلادھار بارش،مکانات کی چھتیں گرنے سے ہلاکتیں

محکمہ موسمیات کی مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، مردان، کوہاٹ، فیصل آباد ڈویژن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر مزید برفباری کی پیش گوئی کر دی۔

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، بلوچستان اور اسلام آباد کے مختلف حصوں میں جب کہ کشمیر، گلگت بلتستان اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتر حصوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہوئی ہے۔

ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ چار فروری کو ملک میں داخل ہو گا۔

ملک بھر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری

جمعرات کو بھی ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔

ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری

گلگت بلتستان میں برفباری کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جب کہ بارش شروع ہوتے ہی لاہور، کراچی سمیت مختلف شہروں میں لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی۔

ٹاپ اسٹوریز