ملائیشیا میں جمعہ کی نماز چھوڑنے پر سخت سزا کا اعلان
بغیر شرعی عذر نماز چھوڑنے والے مردوں کو 2 سال قید یا تقریباً 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا دی جا سکتی ہے
ملائیشیا میں مہنگائی کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے
وزیر اعظم نے بیرونی دورے تو کیے مگر عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوا، مظاہرین
ملائیشیا کے سیلاب متاثرین کیلئے 40 ٹن امدادی سامان کل روانہ کیا جائے گا
امدادی سامان میں ادویات، راشن، خیمے اور کمبل شامل ہیں
ملائیشین وزیراعظم دورہ پاکستان مکمل کرکے ملائیشیا روانہ
وزیراعظم شہباز شریف، اسحاق ڈار اور جام کمال نے انور ابراہیم کوالوداع کیا
حلال گوشت کی درآمد کے حوالے سے پاکستان ہماری ترجیح ہے، ملائیشین وزیر اعظم
شہباز شریف سے ہنرمند افرادی قوت سے متعلق امور پر بات کی۔
ملائیشیا کے وزیراعظم 3روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
وزیراعظم شہبازشریف نے کابینہ ارکان کے ہمراہ انور ابراہیم کا استقبال کیا
بچے کی پیدائش کے ایک دن بعد گلوگارہ جان کی بازی ہار گئیں
کورونا کا شکار ملائیشن گلوکارہ آکسجن کی کمی کے باعث کومے میں چلی گئی تھیں
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا اعلان
94 سالہ مہاتیر محمد دنیا کے معمر ترین حکمران ہیں
پاکستان، ملائیشیا، ترکی مسلم دنیا کی بہتری کیلئے کوششوں پر متفق، او آئی سی مرکز ہوگا
پاکستان اور ملائیشیا نے دنیا بھر میں مسلم اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کےلیے مشترکہ کوششوں پراتفاق کیا
وزیراعظم عمران خان ملائیشیا پہنچ گئے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد بھی وزیراعظم کے ہمراہ موجود ہیں۔