مہاتیر محمد اور مجھے ایک طرح کے مسائل کا سامنا ہے، وزیراعظم عمران خان

انتہا پسندی کیخلاف مل کر کاوشیں کرنا ہوں گی، مہاتیر محمد

فائل فوٹو


اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد اور مجھے ایک طرح کے مسائل کا سامنا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ مہاتیر محمد مسلم امہ کے سب سے زیادہ تجربہ کار مدبر سیاستدان ہیں، وہ بھی پول مافیا جیسی مشکلات کا مقابلہ کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پول مافیا نے ملائیشیا کو دیوالیہ،مقروض اور ریاستی اداروں کو تباہ کردیا ہے۔


متعلقہ خبریں