قلندرز کو بڑا دھچکہ، ویزے اور پرسنا نے ٹیم سے نام واپس لے لیا

دونوں کھلاڑی جلد ہی واپس اپنے وطن روانہ ہوجائیں گے۔

گلیڈی ایٹرز نے کنگز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

کنگز کی جانب سے کیمرون ڈیل پورٹ 62 ، بابر اعظم 32،افتخار احمد 21 اور کیڈویک والٹن ن26 رنز بنا کر نمایاں رہے

وہ لمحہ جب لاہور کے کپتان اپنے ہی کھلاڑیوں کے نام بھول بیٹھے

لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے اس سے قبل کسی بھی بڑی ٹیم کی کپتانی نہیں کی اور نہ ہی وہ ڈومیسٹک کرکٹ زیادہ کھیلے ہیں۔

گیم پر توجہ مرکوز رکھنے کے لیے ببل کھاتا ہوں، بین ڈنک

کراچی کے اسکور کو دیکھ کر ڈگ آوٹ میں یہی سوچ تھی کہ ہم نے گیند کو میرٹ پر کھیلنا ہے۔

بین ڈنک کی طوفانی اننگز، قلندرز 8 وکٹوں سے فتح یاب

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 188 رنز کا ہدف بین ڈنک اور کپتان سہیل اختر کی شاندار بلے بازی کی بدولت 19 ویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 52 رنز سے شکست دیدی

ملتان کی جانب سے معین علی اور کپتان شان مسعود کی نصف سنچریاں، عمران طاہر کی تین وکٹیں

لاہور قلندرز کو بڑا دھچکہ، حارث رؤف انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر

حارث رؤف پی ایس ایل 2020 کے آئندہ 2 سے 3 میچوں کے لیے لاہور قلندرز کو دستیاب نہیں ہوں گے۔

ایم سی سی نے لاہور قلندرز کو چار وکٹوں سے شکست دے دی

ایم سی سی کی ٹیم نےقلندرز کی جانب سے دیا گیا 135 رنز کا ہدف چھ وکٹوں کے نقصان پر 19ویں میں حاصل کر لیا۔

بگ بیش ٹی ٹوئنٹی لیگ میں حارث رؤف کی شاندار ہیٹ ٹرک

26 سالہ باؤلر نے اب تک 4 میچوں میں 7 کی اوسط اور اسٹرائک ریٹ سے 13 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہے ۔

ٹاپ اسٹوریز