خیبرپختونخوا میں کورونا کے مزید 29 کیسز کی تصدیق

متاثرہ افراد میں تفتان سے آئے 5 زائرین بھی شامل ہیں جن میں سے سب سے زیادہ کیسز پشاور سے 16 رپورٹ ہوئے ہیں۔

کورونا، کے پی میں ایک اور مریض چل بسا

صوبے بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید چار نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں جس کے بعد کیسز کی کل تعداد 192 تک پہنچ گئی ہے۔

19 لاکھ خاندانوں کو 5 ہزار روپے فی کس دیں گے ، وزیراعلی خیبر پختونخوا

چار لاکھ مزدوروں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جا رہا ہے جبکہ 11 ار ب 40 کروڑ روپے کا معاشی پیکج ترتیب دیا گیا ہے۔

خیبر پختونخوا کی گل نسا اقوام متحدہ کے امن مشن کیلئے منتخب

گل نسا نے سال 2012 میں پولیس میں شمولیت اختیار کی۔

ملک میں پولیو کے دو مزید کیسز سامنے آ گئے

ملک بھر پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 29 ہو گئی ہے۔

خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیاسلسلہ کل سے شروع ہو نے کا امکان

بارشوں کا سلسلہ جمعہ کے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آج موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہے گا

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہا۔

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے ریٹائرمنٹ کی حد عمر 60 سال سے بڑھا کر 63 سال کر دی ہے۔

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ہے ۔

خیبرپختونخوا کے17محکموں میں مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف

محکمہ تعلیم، صحت، مواصلات، توانائی، زراعت، انتظامی امور اور محکمہ آبپاشی میں بھی مالی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں

ٹاپ اسٹوریز