صوبائی حکومت نے سالانہ بجٹ میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دی تھی
صوبے کے غریب خاندانوں کو 2 کے وی کا سولر سسٹم دیا جائے گا
تمام کارکنان تیاری کریں، جلسہ کامیاب بنائیں گے، علی امین گنڈاپور
زیادہ تر سیاحوں نے گلیات اور ناران کاغان کا انتخاب کیا، محکمہ سیاحت
حکومت نے جلد اس جانب توجہ نہ دی تو آئندہ چند سال میں خشک سالی پیدا ہوگی، ماہرین
اگلے مالی سال کے دوران صوبائی حکومت 123 ارب روپے کا مزید قرضہ لے گی
آئین و قانون کو ماننے والوں سے بات چیت ہوگی، فیصل کریم کنڈی
صوبے میں تیز ہوا اور گرد چمک کیساتھ بارش بھی متوقع ہے، محکمہ موسمیات
صوبہ بھرمیں 5 سالوں کے دوران مزید ایک ارب سے زائد درخت لگائے جائیں گے
سرکاری اسپتالوں میں ویکسین تین ماہ سے دستیاب نہیں، ذرائع محکمہ صحت خیبرپختونخوا
پی ٹی آئی کو سیاسی قوتوں سے ہی مذاکرات کرنے پڑیں گے۔
جاں بحق ہونے والوں میں 2 اشتہاری بھی شامل ہیں۔
وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کااجلاس، کور کمانڈر،اعلیٰ سول اور ملٹری حکام نے شرکت کی
کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ یارک ٹول پلازہ پر پیش آیا۔
محکمےمطالبات بھیجتے رہتے ہیں، غیر ضروری ہونے پر مسترد کر دیتے ہیں،مشیر خزانہ














