خیبرپختونخوا حکومت کا اگلے مالی سال میں ترقیاتی پروگرامز کا حجم 33 ارب رکھنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں منظوری دی گئی

خیبرپختونخوا حکومت کا مزدوروں کی سہولت کیلئے ای مزدور کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ

ای مزدور کارڈ کے اجرا کو جلد از جلد یقینی بنایا جائے، صوبائی وزیر محنت فضل شکور خان

نگران دور میں بھرتی سرکاری ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

ملازمین ہٹانے کیلئے خیبرپختونخوا ملازمین سروسز 2025 کے نام سے بل تیار

پشاور ہیلتھ سٹی منصوبہ،لائف انشورنس پروگرام متعارف ،خیبر پختونخوا حکومت کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری

ضم اضلاع میں پولیس کی ٹیکنکل ٹریننگ کیلئے 7 ارب ،سی ٹی ڈی کیلئے ایک ارب کی منظوری دی گئی ہے، مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری رہائش گاہوں کے کمروں کے کرایوں میں اضافہ کردیا

وفاقی وزرا،سینیٹرز، مشیر، ایم این ایز کو خیبرپختونخوا ہاؤس میں یومیہ5800 روپے ادا کرنا ہوں گے

خیبرپختونخوا، کفایت شعاری سے متعلق مالیاتی نظم وضبط کی منظوری، بڑی پابندیاں عائد

سرکاری خرچے پر ورکشاپس، سیمینارز اور بیرون ملک تربیت میں شرکت پر بھی پابندی عائد کر دی گئی

خیبر پختونخوا حکومت کا جنوبی اضلاع کیلئے علیحدہ سیکرٹریٹ کے قیام کا فیصلہ

جنوبی سیکرٹریٹ کوہاٹ، بنوں اور ڈی آئی خان سمیت متعلقہ ضم اضلاع پر مشتمل ہوگا

وفاقی بجٹ کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں مزید بڑھانے پر غور

مئی کو پیش کئے گئے بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں دس فیصد اضافہ کیا گیا تھا

کورونا کا خطرہ: کے پی میں سرکاری دفاتر بند کرنے کی تجویز پر غور

پچاس سال سے زائد سرکاری ملازمین نجی تقریب میں شمولیت سے بھی گریز کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

کے پی حکومت کا بی آر ٹی منصوبے کا ٹھیکہ نیب زدہ کمپنی کو دینے کا اعتراف

 ٹھیکہ حاصل کرتے وقت کمپنی پاکستان انجنئیرنگ کونسل کے ریکارڈ کے مطابق بلیک لسٹ بھی نہیں تھی۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp