اختر مینگل کا استعفی اپنی سیاست کو بچانے کیلئے ہے، خورشید شاہ
استعفی دیکر وہ یہ بتارہے ہیں کہ میرے جیسا چمپیئن کوئی نہیں۔
فیصلہ کرلیں 48 لاکھ ایکڑ زمین چاہیے یا پاکستان؟ خورشید شاہ
سندھ کی لاکھوں ایکڑ زمین دینے کا فیصلہ ہم نے نہیں بلکہ نگراں حکومت نے کیا تھا۔
لوگ بل ادا کرنا شروع کریں بجلی سستی ہو جائے گی،خورشید شاہ
آپریشن عزم استحکام پر پارلیمنٹ میں بحث ہوگی،سابق وفاقی وزیر
مولانا فضل الرحمان زیرک آدمی ، پی ٹی آئی سے اتحاد نہ ہی کریں تو اچھا ہے،خورشید شاہ
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 30 فیصد اضافہ ہونا چاہیے، رہنما پیپلز پارٹی
خورشید شاہ کے بعد اہلخانہ کےلیے ریلیف،ضمانت منسوخی کےلیے نیب اپیلیں خارج
مرکزی ملزم ضمانت پر ہے توشریک ملزمان کو جیل کیسے بھیج سکتےہیں، چیف جسٹس
ملک نازک صورتحال سے گزر رہا ہے، خورشید شاہ
خورشید شاہ نے کہا کہ حالات اچھے نہیں ہیں ہم سب کو مل کر سوچنا چاہیے۔
نیب نے مردے کو بھی نوٹس بھیج کر طلب کر لیا
پیپلز پارٹی رہنما کے بھائی علی نواز شاہ 8 سال قبل انتقال کر چکے ہیں اور انہیں شاہ اسپننگ ملز لمٹیڈ کے متعلق تحقیقات کے لیے طلب کیا گیا ہے۔
خورشید شاہ کی رہائی کا حکم معطل
خورشید شاہ کی رہائی کے لیے مچلکے کوئی نہیں لے رہا، وکیل مکیش کمار
خورشید شاہ کیخلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر
ریفرنس میں خورشید شاہ کی دو بیگمات اور دونوں صاحبزادوں سمیت 18 افراد کو نامزد کیا گیا ہے
نئے انتخابات ہی واحد راستہ ہے، مولانا فضل الرحمان
جب غیر منتخب، جعلی اور نا اہل حکمرانوں کو تسلیم کیا جائے گا تو ملک تنزلی کی طرف جائے گا، جے یو آئی (ف) سربراہ