حکومت نے اے پی سی بلانے کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا ہے، خواجہ آصف

اپوزیشن جماعتوں کو مذاکرات کیلئے آگے آنا چاہیے، ٹیبل پر بیٹھیں ہم ان کے تحفظات دور کریں گے۔

بانی پی ٹی آئی کا رویہ اور سوچ غیر سیاسی ہے، خواجہ آصف

اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا بانی پی ٹی آئی کا پرانا مسئلہ ہے۔

خواجہ آصف نے آئی ایم ایف کو پاکستان کی خودمختاری کیلئے خطرہ قرار دیدیا

کرپشن کلچر کی جڑیں اتنی گہری ہیں کہ مستقبل قریب میں انہیں اکھاڑنا ممکن نہیں،وزیر دفاع

ٹیکس آئی ایم ایف کے دباؤ پر لگایا گیا، خواجہ آصف

ایوی ایشن منسٹری میں اربوں روپے کی کرپشن ہو رہی ہے۔

آپریشن عزم استحکام کے کوئی سیاسی مقاصد نہیں، تحفظات دور کرینگے، وزیر دفاع

کمیٹی میں چاروں وزرائے اعلی نے پلان کی مخالفت نہیں کی، خواجہ آصف

خواجہ آصف کی تقریر کے دوران قومی اسمبلی میں شور شرابہ، اپوزیشن کا واک آؤٹ

مذہب کے نام پر اقلیت غیر محفوظ ہوچکے، انکا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، وزیر دفاع

بانی پی ٹی آئی انقلاب اور بدلے کی سیاست نہ کریں، خواجہ آصف کا بانی پی ٹی آئی کو مشورہ

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے معاملات خراب نہیں ہوئے، وزیر دفاع

آدھاٹیکس بھی جمع ہوجائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں ہوگی ،وزیردفاع

اداروں اورسیاستدانوں کی کرپشن کو برا مگر ٹیکس چوری کو اچھا سمجھا جاتاہے،خواجہ آصف

مریم بزرگوں کے نقشِ قدم پر، پنجاب کا مستقبل مضبوط ہاتھوں میں ہے، خواجہ آصف

مخالفین معاشی ابتری چاہتے ہیں تاکہ افراتفری پھیلے۔ ملک کی خوشحالی انکی ترجیح نہیں رہی

قومی اسمبلی اجلاس، خواجہ آصف کو میرے دادا کی سفارش پر نوکری ملی، اپوزیشن لیڈر

خواجہ آصف 80 سالہ بزرگ، برداشت کا مظاہرہ کریں، اسد قیصر، خواجہ آصف کا خطاب انتہائی شرمناک، بیرسٹر گوہر

ٹاپ اسٹوریز