اسلام آباد میں بڑے سرکاری منصوبے کی شفاف تحقیقات کا اعلان

وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ اس منصوبے پر کسی سرکاری عہدیدار نے اعتراض نہیں کیا۔

وزیر خارجہ کی کرسی پر بیٹھنا غلطی تھی، حریم شاہ

میں نہیں جانتی تھی کہ وہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کرسی ہے، ٹک ٹاک اسٹار کی ’صبح سے آگے‘ میں گفتگو

حکومت توہین عدالت کی مرتکب ہو رہی ہے، حافظ حسین احمد

سینئر سیاستدان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 10 سے 15 لوگ عدم اعتماد کے لیے تیار ہیں اور وہ کسی وقت بھی سامنے آ سکتے ہے۔

حقوق مانگ کر نہیں لڑ کر لیے جاتے ہیں، حسین نواز

حسین نواز نے کہا کہ پارٹی اس بات پر متفق ہے کہ نواز شریف جو فیصلہ کریں گے اسی پر عمل درآمد کیا جائے گا۔

حکومت احتساب نہیں سیاسی انتقام لے رہی ہے، رہنما مسلم لیگ ن

پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ موجودہ حکومت احتساب نہیں کر رہی بلکہ اپنی ذہنی تسکین حاصل کرنے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے کام لیا جا رہا ہے۔

سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 87 ہزار 200 روپے ہوگئی

وزیراعظم کی اراکین سندھ اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی

کراچی میں وفاق کی مدد سے بننے والے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں، اراکین کا عمران خان سے شکوہ

آزادی مارچ: مولانا فضل الرحمان کو نظر بند کرنے پر غور

27 اکتوبر سے اسلام اباد کی طرف آنے والے تمام راستے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع

صرف جمعہ کے احتجاج سے مسئلہ کشمیر حل نہیں ہو گا، مشعال ملک

الطاف حسین وانی نے کہا کہ پاکستان میں جاری سیاسی درجہ حرارت کو کم کر کے کشمیر کے معاملے کو آگے لے کر جایا جائے۔

اسلام آباد میں غیر قانونی منصوبے پر سیل کے باوجود کام نہ روکنے کا اعلان

اسلام آباد کے سیکٹر آئی 12 میں تین ہزار 200 فلیٹس غیر قانونی طور پر نالے پر بنائے جا رہے ہیں

ٹاپ اسٹوریز