ایل او سی خلاف ورزی، دفتر خارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی

بھارت کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری اور ایل او سی پر شہری و دیہی آبادیوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے، ذرائع

اسلام آباد میں “درست دام” ایپ متعارف کرا دی گئی

"درست دام" ایپ کے ذریعے شہری گھر بیٹھ کر روز مرہ کی اشیاء کی قیمتوں سے آگاہ رہ سکتے ہیں۔

امید ہے مولانا فضل الرحمان مذاکرات کریں گے بھاگیں گے نہیں، وزیر دفاع

پرویز خٹک نے کہا کہ ملک کے حالات خراب کرنے والوں کے پیچھے جو ہاتھ ہیں ہماری کوشش ہے کہ ان ہاتھوں کو کامیاب ہونے سے روکیں۔

تاجر برادری حکومتی پالیسیوں سے مطمئن ہے، عبدالرزاق داؤد

عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ اس وقت چین کے ساتھ سی پیک میں ہماری سب سے زیادہ توجہ ایم ایل ون کا منصوبہ ہے۔

مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات میں تاخیر ہماری غلطی تھی، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ ہم نہ صرف مولانا فضل الرحمان بلکہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سے بھی مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔

آزادی مارچ کے شرکا نے قانون ہاتھ میں لیا تو سختی سے نمٹیں گے، شبلی فراز

مسلم لیگ ن کے رہنما جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے دھرنے کا اعلان نہیں کیا ہوا لیکن اگر وہ دھرنا دیں گے تو ہم اس کا بھی حصہ بنیں گے۔

31 اکتوبر کو دھرنے کا اعلان کریں گے، عبدالغفور حیدری

رہنما جے یو آئی ف نے کہا کہ ہم اپنا آزادی مارچ لے کر پر امن طریقے سے ڈی چوک آئیں گے لیکن اگر حکومت نے کوئی مسئلہ کھڑا کرنے کی کوشش کی تو پورا ملک جام کر دیں گے۔

’’عمران خان کی تبدیلی کیلئے متبادل نام سامنے آ گیا‘‘

ناز بلوچ نے کہا ہے کہ پنجاب کے لوگ تو سب سے زیادہ نکلیں گے کیونکہ وہاں کی گورننس کا بیڑہ غرق کر دیا گیا ہے۔

مولانا فضل الرحمان، شہباز شریف میں 18 اکتوبر کو ملاقات ہوگی

ملاقات میں مولانا فضل الرحمان شہباز شریف کو آزادی مارچ کے حوالے سے اقدامات پر اعتماد میں لیں گے، ذرائع

سونے کی قیمت میں کمی

آج ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 87 ہزار رہی

ٹاپ اسٹوریز