تعلیمی اداروں میں 22 مارچ کو چھٹی کا اعلان یوم علیؓ کے موقع پر کیا گیا ہے،محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ
یوم کشمیر کے موقع پر سندھ کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتربدھ کو بند رہیں گے
تمام بینک،ترقیاتی مالی ادارے، مائیکروفنانس بینک بھی عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے،اعلامیہ
سکولز و کالجز بند رہیں گے،یونیورسٹیاں کھلی رہیں گی،نوٹیفیکشن جاری
تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے،ترجمان ضلعی انتظامیہ
محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشنز و کوآرڈی نیشن نے یکم نومبر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
بچوں کو خوار نہیں کرنا چاہتے،حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، جنرل سیکرٹری وحید خان
چھٹی موجودہ حالات کے باعث دی گئی ہے، سکول انتظامیہ
کابینہ ڈویژن نے 17 ستمبر بروز منگل کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ایمرجنسی اور ریلیف سے وابستہ محکمے و ادارے حکم سے مستثنیٰ ہونگے،نوٹیفکیشن جاری
سکولوں میں تعطیل صوبائی محکمہ تعلیم کی سٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کی گئی ہے
لازمی خدمات کے اداروں سے وابستہ ملازمین فرائض انجام دینگے،نوٹیفکیشن جاری
بینک اور تمام مالیاتی ادارے بھی بند رہیں گے،اعلامیہ جاری
منگل اور بدھ کو عاشورہ 9 اور 10 محرم کے موقع پر سٹیٹ بینک عام تعطیلات کے باعث بند رہے گا
بینکوں،ترقیاتی مالی اداروں،مائیکرو فنانس بینکوں کے ملازمین حسب معمول دفتر حاضر ہوں گے












