گیس کے بلوں میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ متعارف کرانے کا فیصلہ
پیٹرولیم ڈویژن کو صنعت اور دیگر سٹیک ہولڈرز کے ساتھ قریبی تعاون سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی
کراچی کے مختلف علاقوں میں آج گیس بند رہے گی، ایس ایس جی سی
گیس صبح سے رات 8 بجے تک بند رہے گی، ترجمان
تیل اور گیس کی یومیہ پیداوار میں اضافہ
ملکی امپورٹ بل میں 22.57 ملین ڈالر سالانہ کی بچت ہو گی، او جی ڈی سی ایل
حکومت نے کھاد فیکٹریوں کیلئے گیس پر سبسڈی ختم کرنیکی منظوری دیدی
سبسڈی دینے سے کسانوں کو کوئی فائدہ نہیں پہنچ رہا ، حکومت
او جی ڈی سی ایل نے سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے
مذکورہ پیشرفت کمپنی کے ریسرچ کے سفر میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتی ہے
ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے سندھ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا
کنوئیں سے یومیہ ساڑھے10ایم ایم سی ایف ڈی گیس حاصل کی جاسکے گی
سندھ میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
ملک کے ٹائٹ گیس ذخائرمیں اضافہ ہوگا، او جی ڈی سی ایل
پائپ لائنوں کی مرمت، بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گیس کی فراہمی ایک بجے تک بند
کوئٹہ، پشین، زیارت، مستونگ، قلات، منگوچراور دیگر علاقوں میں گیس بند رہے گی
ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
وفاقی وزیر داخلہ نے بجلی اور گیس چوری میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی اے کو خصوصی ٹاسک دے دیا
سوئی ناردرن کی اوگرا کو گیس مہنگی کرنے کی درخواست
ایس این جی پی ایل نے گیس قیمت میں 147 فیصداضافہ مانگ لیا