پاکستان کا امریکی صدرکے امن منصوبے پر حماس کے ردعمل کا خیرمقدم
اب پائیدار امن کیلئے قابلِ اعتماد سیاسی عمل کی راہ ہموار کی جائے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان ایٹمی ہتھیار رکھنے والا ذمہ دارملک ہے،ترجمان دفتر خارجہ :بھارتی بیان مسترد
بھارتی جارحیت کا فوری اور بھرپور جواب دیا جائے گا،کسی بھی کشیدگی کی ذمہ داری بھارتی قیادت پر ہوگی
بھارت کے کسی بھی مس ایڈونچر کا بھرپور جواب دیا جائے گا، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارت کے معاہدے پر بات چیت ہو رہی ہے
پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے الزامات کو مسترد کر دیا
اسرائیل کی جانب سے فضائی حملوں سے علاقائی عدم استحکام کو ہوا مل رہی ہے
بھارتی ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی، جارحیت پر احتجاج ریکارڈ
کھلی جارحیت پاکستان کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
یو اے ای میں پاکستانی ویزوں پر مکمل پابندی نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
اپنی سرحدوں کو آزاد اور محفوظ بنانا ہماری پالیسی ہے
بھارت انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والا ملک ہے، دفتر خارجہ
بھارت اپنے جرائم پر پردہ ڈال کر دوسروں پر بے بنیاد الزام لگاتا ہے، ترجمان شفقت علی خان
پاکستان کی ون چائنہ سے متعلق پالیسی تبدیل نہیں ہو گی، ترجمان دفتر خارجہ
پاک چین دوستی کے حوالے سے بےبنیاد الزامات لگائے گئے
مراکش کے قریب کشتی حادثے میں 21 پاکستانیوں کے زندہ بچ جانے کی تصدیق
پاکستانی سفارت خانے کی قونصلر ٹیم ریلیف آپریشن کی نگرانی کر رہی ہے، دفتر خارجہ
کراچی حملے کے ملزمان اور سہولت کاروں کو پکڑنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے ، پاکستان
دہشتگردی کے خلاف چینی بھائیوں سے مل کر کام کرتے رہیں گے ، ترجمان دفتر خارجہ