ان ہاؤس تبدیلی کی مخالفت کریں گے، سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ چوروں اور لٹیروں کو پکڑنے کے دعویدار وزیر اعظم آج بے بس دکھائی دیتے ہیں۔

بنیادی حقوق پر سمجھوتہ کریں گے تو ملک ترقی نہیں کر سکتا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ پارلیمان میں کوئی عوامی حقوق پر بات سننے کو تیار نہیں ہے۔

ضمنی انتخاب، میر پور آزاد کشمیر کی نشست پر ووٹنگ کل ہو گی

مسلم لیگ ن کے امیدوار صہیب سعید اور سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے درمیان کانٹ کا مقابلہ متوقع ہے۔

ڈیرہ بگٹی کے حلقے این اے 259 میں شاہ زین بگٹی کامیاب

پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی، 18 پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار۔

مولانا فضل الرحمان سے غلطی ہو گئی، تجزیہ کار نذیر لغاری

میزبان عامر ضیا نے کہا کہ دھرنے نے ہر کسی کو مشکل میں ڈال دیا ہے مسائل کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کی ضرورت ہے۔

مولانا فضل الرحمان اپنا بوری بستر باندھ چکے ہیں، اعجاز چوہدری

صدر پی ٹی آئی پنجاب نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی سیاست کا خاتمہ ہو چکا ہے یہ پرانی تنخواہ پر ہی کام کرتے رہیں گے۔

لاڑکانہ میں شکست کے بعد پیپلزپارٹی میں پھوٹ پڑ گئی

’ایم پی اے کوئی اور انتظام کسی اور کےہاتھ میں تھا‘

یورپی یونین انتخابات، 28 ملکوں میں ووٹنگ ختم

یورپی پارلیمنٹ نے 6 ریاستوں کے نتائج کا اعلان کر دیا

40 فیصد بھارتی اراکینِ پارلیمان پر زیادتی سمیت دیگر جرائم کے مقدمات

کانگریس سے تعلق رکھنے والے ایک رکن پارلیمان پر 204 مقدمات ہیں جن میں چوری اور ہراساں  کرنے کے مقدمے بھی شامل ہیں۔

بھارتی اینکر نے سنی لیونی کو الیکشن جتوادیا

اینکر نے انتخابی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے جلد بازی میں سنی دیول کی جگہ سنی لیون کا نام لے دیا۔

ٹاپ اسٹوریز