چوہدری محمد سعید کی نااہلی کا نوٹیفیکیشن جاری

آزاد کشمیر کے سابق وزیر کھیل عدالتی فیصلے کی رو سے 25 ستمبر سے نااہل ہیں، الیکشن کمیشن نوٹیفیکیشن

تحریک انصاف کیخلاف پارٹی رجسٹریشن منسوخی کی درخواست مسترد

تحریک انصاف کے پی کے 115 کے امیدوار منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں، درخواست گزار کا الیکشن کمیشن میں مؤقف

الیکشن کمیشن نے قاسم سوری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

الیکشن ٹربیونل نے این اے 265 کوئٹہ ٹو سے قاسم سوری کی کامیابی کالعدم قرار دیتے ہوئے حلقے میں دوبارہ انتخابات  کرانے کا حکم  دیا ہے۔

مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر آج سماعت کی۔

حکومت کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

 حکومتی ریفرنس میں سردار رضا کو عہدے سے ہٹانے کی استدعا کی جائے گی۔

الیکشن کمیشن نے سینیٹر سحر کامران کے خلاف درخواست خارج کردی

سینیٹر سحر کامران ذاتی طور پر الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوئیں اور الیکشن کمیشن میں اپنا جواب جمع کرا دیا۔

الیکشن کمیشن کی انتخابات میں آر ٹی ایس استعمال نہ کرنے کی سفارش

الیکشن کمیشن پاکستان کی جانب سے عام انتخابات 2018 کی جائزہ رپورٹ پیش کر دی گئی۔

بھارتی الیکشن کمیشن کا مودی پر بنی ویب سیریز ہٹانے کا حکم

الیکشن کمیشن نے اس فلم کی نمائش پر ملک بھر میں پہلے ہی پابندی عائد کررکھی ہے

دھرنا کیس: پی ٹی آئی نے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دوبارہ دائر کردی

نظر ثانی درخواست میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف مس کنڈیکٹ الزامات کو حذف کر دیا گیا۔

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ووٹنگ کا شیڈول

بھارتی ریاست اتر پردیش میں 11 اپریل کو شروع ہونے والا ووٹنگ کا مرحلہ 19 مئی تک جاری رہے گا۔

ٹاپ اسٹوریز