41 آزاد ارکان کامعاملہ،الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
پی ٹی آئی کی عدم موجودگی میں آزاد ارکان کی پارٹی وابستگی کون کنفرم کرےگا؟
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینا سمجھ سے بالاتر ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان
تحریک انصاف ایک سیاسی پارٹی ہے اور اس کا نام رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست میں بھی شامل ہے
سیکریٹری الیکشن کمیشن سید آصف حسین نے استعفیٰ دیدیا
عمر حمید دوبارہ سیکریٹری الیکشن کمیشن تعینات کردیے گئے
این اے 44 ڈی آئی خان،انتخابی نشان بلاجواز تبدیل کرنے پرآر او کو معطل کرنے کے احکامات
تحقیقات کیلئے صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختونخوا کی سربراہی میں 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،کئی امیدواروں پر بھاری جرمانے عائد
ضلعی مانیٹرنگ افسران نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیدواروں پر جرمانے عائد کیے
الیکشن کمیشن کا آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کا معاملہ اوپن کورٹ میں سننے کا فیصلہ
چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس،چاروں ممبران کمیشن شریک ہوئے
عام انتخابات ،اپیلٹ ٹربیونلز لگانے کیلئے عدلیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلے جاری کر دئیے
الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول جاری کردیا
20سے 22 دسمبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے
ہم عوام پاکستان پارٹی نے انتخابی نشان بلے کے حصول کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی
تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کا انعقاد میں ناکام رہی ہے، درخواست کا متن
مریم نواز ن لیگ کی نائب صدر برقرار، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا
مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت کے عہدے سے ہٹانے کی پی ٹی آئی خواتین اراکین کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کو مسترد کر دیا گیا ہے۔