عید الفطر کے موقع پر کس سیاسی رہنما نے نمازِ عید کہاں ادا کی؟
صدر آصف زرداری نے نواب شاہ، وزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں عید الفطر کی نماز ادا کی
ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے
پاکستان اور سعودی عرب میں عیدالفطر ایک ہی روز ہونے کا امکان
پاکستان میں منگل کو شوال 1445ھ کے چاند کی رویت کا فیصلہ اور اعلان کیا جائے گا
پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز میں عیدالفطر کی 10 تا 14 اپریل تک چھٹیاں ہوں گی
تعلیمی ادارے بروز پیر 15 اپریل 2024 سے ریگولر شیڈول کے مطابق کھل جائیں گے، ڈاکٹر ملک ابرار حسین
وزیراعظم نے عیدالفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی، نوٹیفکیشن جاری
ملک بھرکے ملازمین 4 چھٹیوں سے مستفید ہوں گے
وزارت داخلہ کی عید الفطر کی چھٹیوں سے متعلق خبروں کی تردید
وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا۔
سعودی عرب، عیدالفطر کی نماز سورج طلوع ہونے کے 15 منٹ بعد ہوگی
وزیر اسلامی امور کی عید الفطر کی نماز کے لیے تمام انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت
عیدالفطر پر پاکستانی اور ہالی ووڈ سمیت 4 فلمیں نمائش کیلئے تیار
فلم سول وار 11 اپریل کو دنیا بھر کے سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی
ملک میں ایک عید ہونے کا کریڈٹ بھی وزیراعظم کو جاتا ہے، فواد چوہدری
وزیراعظم سمیت سب کی خواہش ہےکہ ملک میں ایک عید ہونی چاہیے، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی
اسٹیٹ بینک کا عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان
فیصلہ کورونا کے پھیلاوَ کو روکنےکیلئےکوششوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے، اسٹیٹ بینک