پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز میں عیدالفطر کی 10 تا 14 اپریل تک چھٹیاں ہوں گی


آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا۔

صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن ڈاکٹر ملک ابرار حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان بھرمیں پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز میں عیدالفطر کی 10 تا 14 اپریل تک چھٹیاں ہوں گی۔

وزیراعظم نے عیدالفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی، نوٹیفکیشن جاری

انہوں نے والدین اور طلبہ کو اپنے پیغام میں کہا کہ پرائیویٹ تعلیمی ادارے عید الفطر کے بعد بروز پیر 15 اپریل 2024 سے ریگولر شیڈول کے مطابق کھل جائیں گے۔


متعلقہ خبریں